العربية (الأصل)
وَعَن مَالك بلغه رَجُلًا قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ: إِنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي مِائَةَ تَطْلِيقَةٍ فَمَاذَا تَرَى عَلَيَّ؟ فَقَالَ ابْن عَبَّاس: طلقت مِنْك ثَلَاث وَسَبْعٌ وَتِسْعُونَ اتَّخَذْتَ بِهَا آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ
الترجمة الإنجليزية
Malik told of hearing that a man said to ‘Abdallah b. ‘Abbas, “I have divorced my wife, uttering the divorce a hundred times, so what do you think I have made myself liable for?” Ibn ‘Abbas replied, “She was divorced from you by three utterances, and by ninety-seven you have made a mockery of God’s verses.” He transmitted it in al- Muwatta’.
الترجمة الأردية
مالک کو یہ بات پہنچی کہ ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: میں نے اپنی بیوی کو سو طلاقیں دے دی ہیں، آپ کیا فرماتے ہیں؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: تین طلاقیں واقع ہو گئیں اور باقی ستانوے سے تم نے اللہ کی آیات کا مذاق بنایا۔ (موطا)
