العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثٌ جَدُّهُنَّ جَدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جَدُّ: النِّكَاحُ وَالطَّلَاقُ وَالرِّجْعَةُ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “There are three things which, whether undertaken seriously or in jest, are treated as serious:marriage, divorce and taking back a wife after a divorce which is not final.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان کا سنجیدگی سے کہنا بھی سنجیدہ ہے اور مذاق میں کہنا بھی سنجیدہ ہے: نکاح، طلاق اور رجعت۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد) ترمذی نے کہا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
