العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا شرب أحدكُم فَلَا ينتنفس فِي الْإِنَاءِ وَإِذَا أَتَى الْخَلَاءَ فَلَا يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Qatada reported God’s messenger as saying, "When one of you drinks he must not breathe into the vessel, and when he goes to relieve himself he must not touch his penis with his right hand, or wipe himself with his right hand.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی پانی پیئے تو برتن میں سانس نہ لے، اور جب قضائے حاجت کے لیے جائے تو دائیں ہاتھ سے اپنے عضو کو نہ چھوئے اور نہ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے۔ (بخاری و مسلم)
