العربية (الأصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أُوحِيَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (نساوكم حرث لكم فَأتوا حَرْثكُمْ) الْآيَةَ: «أَقْبِلْ وَأَدْبِرْ وَاتَّقِ الدُّبُرَ وَالْحَيْضَةَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas said:God’s Messenger received the revelation, “Your wives are a tilth to you, so come to your tilth . . .” (Al-Qur’an 2:223) that means from in front or behind, but avoid the anus and intercourse during menstruation. Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہوئی: تمہاری عورتیں تمہاری کھیتی ہیں پس اپنی کھیتی میں جیسے چاہو آؤ۔ (یعنی) آگے سے یا پیچھے سے (مگر آگے کے حصے میں) لیکن دبر اور حیض سے بچو۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
