العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَة وعمتها وَلَا بَين الْمَرْأَة وخالتها»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “A man may not marry a woman and her paternal aunt, or a woman and her maternal aunt.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت اور اس کی پھوپھی کو ایک نکاح میں جمع نہ کیا جائے اور نہ عورت اور اس کی خالہ کو ایک نکاح میں جمع کیا جائے۔ (بخاری و مسلم)
