العربية (الأصل)
وَعَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ إِلَّا كَانَ ثالثهما الشَّيْطَان» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Whenever a man is alone with a woman the devil makes a third.” Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جب کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہا ہوتا ہے تو ان کا تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ (ترمذی)
