العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ وَإِنَّ اللَّهَ مُسْتَخْلِفُكُمْ فِيهَا فَيَنْظُرُ كَيْفَ تَعْمَلُونَ فَاتَّقُوا الدُّنْيَا وَاتَّقُوا النِّسَاءَ فَإِنَّ أَوَّلَ فِتْنَةِ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَانَتْ فِي النِّسَاء» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s Messenger as saying, “The world is sweet and verdant, and God having put you in it in your turn watches how you act; so fear the world and fear women, for the first trial of the B. Isra’il had to do with women." Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک دنیا میٹھی اور سرسبز ہے اور اللہ تعالیٰ تمہیں اس میں جانشین بنانے والا ہے پھر دیکھے گا کہ تم کیسے عمل کرتے ہو۔ پس دنیا سے بچو اور عورتوں سے بچو کیونکہ بنی اسرائیل کا پہلا فتنہ عورتوں میں تھا۔ (مسلم)
