العربية (الأصل)
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ كَثِيرًا يَقُولُ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقُولُ: عَجَبًا لِلْعَمَّةِ تُورَثُ وَلَا تَرث. رَوَاهُ مَالك
الترجمة الإنجليزية
Muhammad b. Abu Bakr b. Hazm said he often heard his father tell that Hadrat 'Umar b. al-Khattab used to say, “It is astonishing that one may inherit from a paternal aunt but that she does not inherit.” Malik transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت محمد بن حضرت ابوبکر بن حزم فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے والد کو اکثر یہ فرماتے سنا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے: پھوپھی پر تعجب ہے کہ اس سے وراثت ملتی ہے مگر وہ وارث نہیں ہوتی۔ (مالک)
