العربية (الأصل)
عَن سعيد بن حُرَيْث قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ بَاعَ مِنْكُمْ دَارًا أَوْ عَقَارًا قَمِنٌ أَنْ لَا يُبَارَكُ لَهُ إِلَّا أَنْ يَجْعَلَهُ فِي مِثْلِهِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ والدارمي
الترجمة الإنجليزية
Sa'id b. Huraith told of hearing God’s Messenger say, “If any of you sells a house or real estate it is right that he should not have a blessing unless he spends what he gets on something similar.” Ibn Majah and Darimi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تم میں سے جو گھر یا جائیداد بیچے تو مناسب ہے کہ اس میں برکت نہ ہو مگر یہ کہ اس رقم کو اسی طرح کی چیز میں لگائے۔ (ابن ماجہ، دارمی)
