العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ دَخَلَ حَائِطًا فَلْيَأْكُلْ وَلَا يَتَّخِذْ خُبْنَةً» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هَذَا حَدِيث غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone enters a garden he may eat, but he must not take anything away in his clothing.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو کسی کے باغ میں داخل ہو وہ کھائے لیکن کپڑے میں رکھ کر ساتھ نہ لے جائے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
