العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَتِ الْأَنْصَارُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ إِخْوَاننَا النخيل قَالَ: «لَا تكفوننا المؤونة وَنَشْرَكْكُمْ فِي الثَّمَرَةِ» . قَالُوا: سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira told that the Ansar asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to divide the palm-trees between them and their brethren, but he replied, “No; save us the trouble of maintenance and we shall share the fruit with you.” They said, “We hear and we obey." Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: انصار نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: ہمارے اور ہمارے (مہاجر) بھائیوں کے درمیان کھجور کے درخت تقسیم فرما دیجیے۔ آپ نے فرمایا: نہیں، بلکہ تم دیکھ بھال کی محنت اٹھاؤ اور ہم تمہیں پھل میں شریک کریں گے۔ انہوں نے عرض کیا: ہم نے سنا اور اطاعت کی۔ (بخاری)
