العربية (الأصل)
وَعَن أنس قَالَ: غَلَا السِّعْرُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ سَعِّرْ لَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمُسَعِّرُ الْقَابِضُ الْبَاسِطُ الرَّازِقُ وَإِنِّي لَأَرْجُو أَنْ أَلْقَى رَبِّي وَلَيْسَ أحد مِنْكُم يطلبنني بمظلة بِدَمٍ وَلَا مَالٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said that when prices were high in the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s time the people asked him to fix prices for them, but he replied, “God is the One who fixes prices, who withholds, gives lavishly and provides, and I hope that when I meet my Lord none of you will have any claim on me for an injustice regarding blood or property.” Tirmidhi, Abu Dawud, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں قیمتیں بڑھیں تو لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے لیے نرخ مقرر فرمائیے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ ہی نرخ مقرر فرمانے والا ہے، تنگی اور فراخی دینے والا اور رزق دینے والا ہے۔ مجھے امید ہے کہ میں اپنے رب سے اس حال میں ملوں کہ تم میں سے کوئی مجھ سے خون یا مال کے ظلم کا مطالبہ نہ کر رہا ہو۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ، دارمی)
