العربية (الأصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ ابْتَاعَ نَخْلًا بَعْدَ أَنْ تُؤَبَّرَ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ وَمَنِ ابْتَاعَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُهُ لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ» . رَوَاهُ مُسلم وروى البُخَارِيّ الْمَعْنى الأول وَحده
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “If anyone buys palm-trees after they have been fecundated the fruit belongs to the seller unless the buyer makes a proviso; and if anyone buys a slave who possesses property his property belongs to the seller unless the buyer makes a proviso." Muslim transmitted it and Bukhari transmitted something to the same effect as the first part alone.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کھجور کے درخت تخمی (بارآور) ہونے کے بعد خریدے تو پھل بیچنے والے کا ہے سوائے اس کے کہ خریدنے والا شرط لگائے۔ اور جو غلام خریدے جس کے پاس مال ہو تو مال بیچنے والے کا ہے سوائے اس کے کہ خریدنے والا شرط لگائے۔ (مسلم۔ بخاری نے صرف پہلا حصہ روایت کیا)
