العربية (الأصل)
عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَقِيمُوا وَلَنْ تُحْصُوا وَاعْلَمُوا أَنَّ خَيْرَ أَعْمَالِكُمُ الصَّلَاةُ وَلَا يُحَافِظُ عَلَى الْوُضُوءِ إِلَّا مُؤْمِنٌ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Thauban reported God’s messenger as saying, “Keep to the straight path, which you will not be able to do, know that your best action is prayer and that only a believer observes ablution carefully." Malik, Ahmad, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سیدھے رہو اگرچہ تم پوری طرح نہیں کر سکتے، جان لو کہ تمہارا بہترین عمل نماز ہے اور وضو کی پابندی مومن ہی کرتا ہے۔ (مالک، ابن ماجہ)
