العربية (الأصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ وُضُوءَهُ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ مقبل عَلَيْهِمَا بِقَلْبِهِ وَوَجْهِهِ إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
‘Uqba b. 'Amir reported God’s messenger as saying, “If any Muslim performs ablution well, then stands and prays two rak'as, setting about their performance both inwardly and outwardly, he will be guaranteed paradise.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان اچھی طرح وضو کرے پھر کھڑے ہو کر دو رکعتیں ظاہراً اور باطناً خوش دلی سے پڑھے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔ (مسلم)
