العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَتَفَرَّقَنَّ اثْنَانِ إِلَّا عنْ تراضٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Two people must separate only by mutual consent.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: دو شخص باہمی رضامندی کے بغیر الگ نہ ہوں۔ (حضرت ابوداؤد)
