العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ أَوِ الْمُؤْمِنُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ خَرَجَ مِنْ وَجْهِهِ كُلُّ خَطِيئَةٍ نَظَرَ إِلَيْهَا بِعَيْنَيْهِ مَعَ المَاء مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ فَإِذَا غَسَلَ يَدَيْهِ خرجت من يَدَيْهِ كل خَطِيئَة بَطَشَتْهَا يَدَاهُ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْهِ خَرَجَ كُلُّ خَطِيئَةٍ مَشَتْهَا رِجْلَاهُ مَعَ الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ حَتَّى يَخْرُجَ نَقِيًّا مِنَ الذُّنُوب) (رَوَاهُ مُسلم)
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When a Muslim, or a believer, washes his face in the course of ablution, every sin he contemplated with his eyes will come forth from his face along with the water, or with the last drop of water; when he washes his hands, every sin they wrought will come forth from his hands with the water, or with the last drop of water; and when he washes his feet, every sin towards which his feet have walked will come out with the water, or with the last drop of water, with the result that he will come forth pure from offences.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مسلمان یا مومن وضو کرتا ہے تو جب منہ دھوتا ہے تو ہر وہ گناہ جو اس نے آنکھوں سے دیکھا تھا پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ نکل جاتا ہے۔ جب ہاتھ دھوتا ہے تو ہر وہ گناہ جو اس کے ہاتھوں نے پکڑا تھا پانی کے ساتھ نکل جاتا ہے۔ جب پاؤں دھوتا ہے تو ہر وہ گناہ جو اس کے پاؤں چل کر کرتے تھے پانی کے ساتھ نکل جاتا ہے یہاں تک کہ وہ گناہوں سے پاک ہو کر نکلتا ہے۔ (مسلم)
