العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ أُجْرَةِ كِتَابَةِ الْمُصْحَفِ فَقَالَ: لَا بَأْسَ إِنَّمَا هُمْ مُصَوِّرُونَ وَإِنَّهُمْ إِنَّمَا يَأْكُلُونَ من عمل أَيْديهم. رَوَاهُ رزين
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas was asked about payment for writing a copy of the Qur’an and replied, “There is no harm. They are just people who draw figures and get a living simply by their handiwork.” Razin transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مصحف لکھنے کی اجرت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: کوئی حرج نہیں، وہ تو صرف لکھنے والے ہیں اور اپنے ہاتھوں کی محنت سے کھاتے ہیں۔ (رزین)
