العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ وَعَلِّمُوهُ النَّاسَ تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَعَلِّمُوهَا النَّاسَ تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ وَعَلِّمُوهُ النَّاسَ فَإِنِّي امْرُؤٌ مَقْبُوضٌ وَالْعِلْمُ سَيُقْبَضُ وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ حَتَّى يَخْتَلِفَ اثْنَانِ فِي فَرِيضَةٍ لَا يَجِدَانِ أَحَدًا يَفْصِلُ بَيْنَهُمَا» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ وَالدَّارَقُطْنِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to him, "Acquire knowledge and teach it to the people, learn the obligatory duties and teach them to the people, learn the Qur’an and teach it to the people; for I am a man who will be taken away, knowledge will be taken away, dissensions will appear, so that two men will disagree about an obligatory duty and find no one to decide between them.” Darimi and Daraqutni transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: علم حاصل کرو اور لوگوں کو سکھاؤ، فرائض سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ، قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ کیونکہ میں ایک فانی انسان ہوں اور علم اٹھا لیا جائے گا اور فتنے ظاہر ہوں گے یہاں تک کہ دو شخص ایک فریضے میں اختلاف کریں گے اور کوئی فیصلہ کرنے والا نہ ملے گا۔ (دارمی، دارقطنی)
