العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَأَنِّي بِهِ أَسْوَدَ أَفْحَجَ يقْلعُها حجَراً حجَراً» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, ‘ I seem to see him black and hen-toed pulling it down stone by stone.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: گویا میں اسے دیکھ رہا ہوں، سیاہ رنگ، ٹیڑھی ٹانگوں والا، اسے پتھر پتھر کر کے توڑے گا۔ (بخاری)
