العربية (الأصل)
عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «مَنْ ضَحَّى مِنْكُمْ فَلَا يُصْبِحَنَّ بَعْدَ ثَالِثَةٍ وَفِي بَيْتِهِ مِنْهُ شَيْءٌ» . فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الْمُقْبِلُ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ نَفْعَلُ كَمَا فَعَلْنَا الْعَامَ الْمَاضِي؟ قَالَ: «كُلُوا وَأَطْعِمُوا وَادَّخِرُوا فَإِنَّ ذَلِكَ الْعَامَ كَانَ بِالنَّاسِ جَهْدٌ فَأَرَدْتُ أَنْ تُعِينُوا فِيهِمْ»
الترجمة الإنجليزية
Salama b. al-Akwa‘ reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Those of you who make a sacrifice must not have any of it in their house after three days." The following year the people asked him whether they should do as they had done the previous year, and he said, “Eat, provide food for others, and store some up, for that year there was distress among the people and I wanted you to help them." Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جس نے قربانی کی وہ تیسرے دن کے بعد صبح نہ کرے اور اس کے گھر میں اس میں سے کچھ باقی ہو۔ جب اگلا سال آیا تو لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم اسی طرح کریں جیسے پچھلے سال کیا تھا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: کھاؤ اور کھلاؤ اور ذخیرہ کرو، کیونکہ اس سال لوگوں میں تنگی تھی اور میں نے چاہا کہ تم ان کی مدد کرو۔ (بخاری و مسلم)
