العربية (الأصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ وَأَنْ أَتَصَدَّقَ بِلَحْمِهَا وَجُلُودِهَا وَأَجِلَّتِهَا وَأَنْ لَا أُعْطِيَ الْجَزَّارَ مِنْهَا قَالَ: «نَحْنُ نُعْطِيهِ مِنْ عِنْدِنَا»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘Ali said that God’s messenger put him in charge of his sacrificial I camels, telling him to give their flesh, skins and saddle-cloths as sadaqa,but not to give anything to the butcher, saying he would pay him himself. Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں آپ کے قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں اور ان کا گوشت، کھالیں اور جھول صدقہ کر دوں، اور ان میں سے قصائی کو کچھ نہ دوں۔ آپ نے فرمایا: ہم اسے اپنے پاس سے دیں گے۔ (بخاری و مسلم)
