العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّمَا جُعِلَ رَمْيُ الْجِمَارِ وَالسَّعْيُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِإِقَامَةِ ذِكْرِ اللَّهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
الترجمة الإنجليزية
'A’isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Throwing pebbles at the jamras and running between as-Safa and al-Marwa were appointed only for the remembrance of God.” Tirmidhi and Darimi transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan sahih tradition.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جمرات کی رمی اور صفا و مروہ کے درمیان سعی اللہ تعالیٰ کے ذکر کو قائم کرنے کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ (ترمذی اور دارمی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے کہا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔)
