العربية (الأصل)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي أَشْتَكِي. فَقَالَ: «طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ» فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَى جَنْبِ الْبَيْتِ يَقْرَأُ ب (الطُّورِ وكِتَابٍ مسطور)
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umm Salama said that she complained to God’s messenger of being ill, and he told her to perform the circumambulation behind the people riding. She did so, and God’s messenger was praying towards the side of the House and reciting, “By at-Tur and a Book inscribed.”( Qur’an, 52. The text here has bit-Tur, whereas the Qur’an has wat-Tur. Bukhari has wat- Tur in Hajj, 64, but he has bit-Tur ,in Salat, 78, Hajj, 74, and Tafsir Surat at-Tur, 1). (Bukhari and Muslim)
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیماری کی شکایت کی تو آپ نے ارشاد فرمایا: لوگوں کے پیچھے سوار ہو کر طواف کرو۔ پس میں نے طواف کیا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ کے پہلو میں نماز پڑھ رہے تھے اور سورۃ الطور اور کتابٍ مسطور پڑھ رہے تھے۔ (بخاری و مسلم)
