العربية (الأصل)
وَعَنْ قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى بَعِيرٍ لَا ضرب وَلَا طرد وَلَا إِلَيْك. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الترجمة الإنجليزية
Qudama b. ‘Abdallah b. 'Ammar said that he saw God’s messenger running between as-Safa and al-Marwa on a camel without striking it, or driving people away, or telling them to move aside. It is transmitted in Sharh as-sunna.
الترجمة الأردية
حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اونٹ پر سوار ہو کر صفا اور مروہ کے درمیان سعی فرما رہے تھے، نہ مار رہے تھے نہ ہانک رہے تھے اور نہ لوگوں کو ہٹا رہے تھے۔ (شرح السنۃ)
