العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الطَّوَافُ حَوْلَ الْبَيْتِ مِثْلُ الصَّلَاةِ إِلَّا أَنَّكُمْ تَتَكَلَّمُونَ فِيهِ فَمَنْ تَكَلَّمَ فِيهِ فَلَا يَتَكَلَّمَنَّ إِلَّا بِخَيْرٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَذَكَرَ التِّرْمِذِيُّ جَمَاعَةً وَقَفُوهُ عَلَى ابْنِ عباسٍ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The circumambulation of the House is like prayer, except that you speak while performing it; but he who speaks must speak only what is good." Tirmidhi, Nasa’i and Darimi transmitted it, Tirmidhi mentioning a number who traced it no farther back than Ibn ‘Abbas.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیت اللہ کا طواف نماز کی مانند ہے مگر یہ کہ تم اس میں بات کر سکتے ہو، پس جو شخص طواف میں بات کرے تو صرف بھلائی کی بات کرے۔ (ترمذی، نسائی اور دارمی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے ذکر کیا کہ ایک جماعت نے اسے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما پر موقوف بیان کیا۔)
