العربية (الأصل)
عَنِ الْمُهَاجِرِ الْمَكِّيِّ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَنِ الرَّجُلِ يَرَى الْبَيْتَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فَقَالَ قَدْ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ نَكُنْ نَفْعَلُهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
Al-Muhajir al-Makki said that Hadrat Jabir was asked about the man who raises his hands on seeing the House and replied, “We have performed the pilgrimage along with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and we did not do so.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت مہاجر مکی فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو بیت اللہ دیکھ کر ہاتھ اٹھائے، تو انہوں نے فرمایا: ہم نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا تو ہم ایسا نہیں کرتے تھے۔ (ترمذی و حضرت ابوداؤد)
