العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «الْحَاجُّ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ اللَّهِ إِنْ دَعَوْهُ أجابَهمْ وإِنِ استَغفروهُ غَفرَ لهمْ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Those who perform the hajj and those who perform the 'umra are people who have come to visit God. If they supplicate Him He will respond to them, and if they ask Him for forgiveness He will forgive them.” Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: حاجی اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں۔ اگر وہ اللہ سے دعا کریں تو اللہ قبول فرمائے اور اگر بخشش مانگیں تو اللہ بخش دے۔ (ابن ماجہ)
