العربية (الأصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قُلْ اللَّهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي وَاذْكُرْ بِالْهُدَى هِدَايَتَكَ الطَّرِيقَ وبالسداد سداد السهْم» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘Ali said that God’s messenger told him to say, "O God, guide me and dispose me to do what is right,” keeping in mind when asking for guidance his being guided in the right way, and when asking for disposal to do what is right an arrow’s faculty of hitting the mark. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہو: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور سیدھا رکھ۔ اور ہدایت سے راستے کی ہدایت یاد رکھو اور سیدھا رکھنے سے تیر کے نشانے پر لگنا یاد رکھو۔ (مسلم)
