العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُدْخِلُ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُهُ الْجَنَّةَ وَلَا يُجِيرُهُ مِنَ النَّارِ وَلَا أَنا إِلا برحمةِ الله» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “What you do will not bring any of you into paradise or protect you from hell, including myself, except by God’s mercy.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کو اس کا عمل جنت میں داخل نہیں کرے گا اور نہ جہنم سے بچائے گا، مجھے بھی نہیں، مگر اللہ کی رحمت سے۔ (مسلم)
