العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِ الْمُؤْمِنَ إِذَا أَذْنَبَ كَانَتْ نُكْتَةٌ سَوْدَاءُ فِي قَلْبِهِ فَإِنْ تَابَ وَاسْتَغْفَرَ صُقِلَ قَلْبُهُ وَإِنْ زَادَ زَادَتْ حَتَّى تَعْلُوَ قَلْبَهُ فَذَلِكُمُ الرَّانُ الَّذِي ذَكَرَ اللَّهُ تَعَالَى (كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَا كَانُوا يكسِبونَ) رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When a believer sins there is black spot in his heart, and if he repents and asks pardon his heart is polished; but if he does more it increases till it gains the ascendancy over his heart. That is the rust mentioned by God most high, 'Nay, but what they were committing has spread like rust over their hearts'.” 1 1. Qur’an, lxxxiii, 14. Ahmad, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan sahih tradition.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک مومن جب گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ پڑ جاتا ہے۔ اگر وہ توبہ کرے اور استغفار کرے تو اس کا دل صاف ہو جاتا ہے اور اگر مزید گناہ کرے تو وہ سیاہی بڑھتی جاتی ہے یہاں تک کہ پورے دل پر چھا جاتی ہے۔ یہی وہ زنگ ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے ذکر فرمایا: (کَلَّا بَلْ رَانَ عَلٰی قُلُوْبِہِمْ مَّا کَانُوْا یَکْسِبُوْنَ) یعنی ہرگز نہیں بلکہ ان کے دلوں پر زنگ چڑھ گیا ہے جو وہ کمایا کرتے تھے۔ (احمد، ترمذی و ابن ماجہ، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے)
