العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَالَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ: يَا رَبِّ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَذْكُرُكَ بِهِ وَأَدْعُوكَ بِهِ فَقَالَ: يَا مُوسَى قُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَقَالَ: يَا رَبِّ كلُّ عبادكَ يقولُ هَذَا إِنَّما أيد شَيْئًا تَخُصُّنِي بِهِ قَالَ: يَا مُوسَى لَوْ أَنَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعَ وَعَامِرَهُنَّ غَيْرِي وَالْأَرَضِينَ السَّبْعَ وُضِعْنَ فِي كِفَّةٍ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فِي كِفَّةٍ لَمَالَتْ بِهِنَّ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ". رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s messenger as saying that Moses (upon him be peace) asked his Lord to teach him something with which to make mention of Him or to supplicate Him, and was told to say, “There is no god but God.” He replied to his Lord that all His servants said this, but he wanted something particularly for himself, and He said, “Moses, were the seven heavens and their inhabitants apart from me and the seven earths put in one side of a balance and ‘There is no god but God’ in the other, ‘There is no god but God’ would outweigh them.” It is transmitted in Shar as-sunna.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: اے میرے رب! مجھے کوئی ایسی چیز سکھا دے جس سے میں تیرا ذکر کروں اور تجھے پکاروں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے موسیٰ! لا الہ الا اللہ کہو۔ موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: اے میرے رب! تیرے سب بندے یہ کہتے ہیں، میں چاہتا ہوں کوئی ایسی چیز جو تو خاص میرے لیے مقرر فرمائے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے موسیٰ! اگر ساتوں آسمان اور ان کے رہنے والے میرے سوا اور ساتوں زمینیں ایک پلڑے میں رکھ دی جائیں اور لا الہ الا اللہ دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو لا الہ الا اللہ ان سب سے بھاری ہوگا۔ (شرح السنۃ میں روایت کیا)
