العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s messenger as saying that if anyone says a hundred times in a day, "Glory be to God, and I begin with praise to Him", his sins will be removed from him though they are like the foam of the sea. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص دن میں سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہے اس کے گناہ مٹا دیے جاتے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ (بخاری و مسلم)
