العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَعَلَّمَ عِلْمًا مِمَّا يُبْتَغَى بِهِ وَجْهُ اللَّهِ لَا يَتَعَلَّمُهُ إِلَّا لِيُصِيبَ بِهِ عَرَضًا مِنَ الدُّنْيَا لَمْ يَجِدْ عَرْفَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . يَعْنِي رِيحَهَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If anyone acquires knowledge of things by which God’s good pleasure is sought, but acquires it only to get some worldly advantage, he will not experience the ‘arf, i.e. the odour, of paradise on the day of resurrection.” Ahmad, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے وہ علم حاصل کیا جس سے اللہ کی رضا حاصل کی جاتی ہے مگر اس نے اسے صرف دنیاوی فائدے کے لیے حاصل کیا تو وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا۔ (ابو داؤد، ابن ماجہ)
