العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ فَتَعَجَّلَ كُلُّ نَبِيٍّ دَعْوَتَهُ وَإِنِّي اخْتَبَأْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي إِلَى يومِ القِيامةِ فَهِيَ نَائِلَةٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ مَنْ مَاتَ مِنْ أُمَّتِي لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا» . رَوَاهُ مُسلم وللبخاري أقصر مِنْهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Every prophet has a supplication which receives an answer, but whereas every prophet made his supplication in this world, I have kept mine till the day of resurrection to be used in intercession for my people, and if God will, it will reach those of my people who have died without associating anything with God.” Muslim transmitted it, and Bukhari has a shorter version.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نبی کی ایک مقبول دعا ہے۔ ہر نبی نے اپنی دعا جلدی مانگ لی اور میں نے اپنی دعا قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھی ہے۔ ان شاء اللہ وہ میری امت میں سے ہر اس شخص کو نصیب ہوگی جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہوا مرے۔ (مسلم، بخاری نے مختصر روایت کیا)
