العربية (الأصل)
وَعَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: كُنَّا بِحِمْصَ فَقَرَأَ ابْنُ مَسْعُودٍ سُورَةَ يُوسُفَ فَقَالَ رَجُلٌ: مَا هَكَذَا أُنْزِلَتْ. فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَاللَّهِ لَقَرَأْتُهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَحْسَنْتَ» فَبَيْنَا هُوَ يُكَلِّمُهُ إِذْ وَجَدَ مِنْهُ رِيحَ الْخَمْرِ فَقَالَ: أَتَشْرَبُ الْخَمْرَ وَتُكَذِّبُ بِالْكِتَابِ؟ فَضَرَبَهُ الْحَد
الترجمة الإنجليزية
‘Alqama said:When we were in Hims Ibn Mas’ūd recited sūra Yūsuf (Quran, 12) and a man declared that it was not sent down like that. To this ‘Abdallāh replied, “I swear by God that I recited it in the time of God’s messenger and he told me I had done it well.” While speaking to him he noticed the smell of wine on him, so he said, “Do you drink wine and declare the Book false?” and then gave him the prescribed beating. (Bukhārī and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت علقمہ فرماتے ہیں: ہم حمص میں تھے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سورۃ یوسف پڑھی۔ ایک شخص نے کہا: یہ اس طرح نازل نہیں ہوئی۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں پڑھی تو آپ نے فرمایا: اچھا پڑھا۔ جب وہ اس سے بات کر رہے تھے تو ان سے شراب کی بو آئی۔ فرمایا: تو شراب بھی پیتا ہے اور کتاب اللہ کو جھٹلاتا بھی ہے؟ پھر اسے حد لگائی۔ (بخاری و مسلم)
