العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِن يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: «لَا تُسَافِرُوا بِالْقُرْآنِ فَإِنِّي لَا آمن أَن يَنَالهُ الْعَدو»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar said that God’s-messenger forbade taking the Qur’ān into enemy territory. A version by Muslim has, “Do not take the Qur’ān with you when travelling, for I cannot guarantee that the enemy will not get it.” (Bukhārī and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قرآن لے کر دشمن کی سرزمین میں سفر کرنے سے منع فرمایا۔ مسلم کی ایک روایت میں ہے: قرآن لے کر سفر نہ کرو کیونکہ مجھے اندیشہ ہے کہ دشمن اس تک پہنچ جائے۔ (بخاری و مسلم)
