العربية (الأصل)
وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ: سُئِلَ أَنَسٌ: كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: كَانَت مدا مَدًّا ثُمَّ قَرَأَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ يَمُدُّ بِبَسْمِ اللَّهِ وَيَمُدُّ بِالرَّحْمَنِ وَيَمُدُّ بِالرَّحِيمِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Qatādā said that when Hadrat Anas was asked how the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited the Qur’ān he replied that he did so prolonging the words. Then he recited “In the name of God, the Compassionate, the Merciful,” prolonging each phrase. Bukhārī transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت قتادہ فرماتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کیسی تھی؟ فرمایا: مد کے ساتھ پڑھتے تھے۔ پھر بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ پڑھ کر دکھایا، بسم اللہ میں مد کرتے، الرحمٰن میں مد کرتے اور الرحیم میں مد کرتے۔ (بخاری)
