العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَقَالَ: «هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟» فَقُلْنَا: لَا قَالَ: «فَإِنِّي إِذًا صَائِمٌ» . ثُمَّ أَتَانَا يَوْمًا آخَرَ فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ أُهْدِيَ لَنَا حَيْسٌ فَقَالَ: «أَرِينِيهِ فَلَقَدْ أَصْبَحْتُ صَائِمًا» فَأَكَلَ. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘A'isha said:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to visit me one day and asked if I had anything . When I said I had nothing he replied, “Then I shall observe a fast.” When he came to me another day and I told him I had been given a present of some hais* he said, “Show me it, for I began the day fasting.” Then he ate. *A mixture of dates and clarified butter. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک دن میرے پاس تشریف لائے اور پوچھا: تمہارے پاس کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا: کچھ نہیں۔ فرمایا: تو میں روزہ رکھتا ہوں۔ پھر ایک اور دن تشریف لائے تو میں نے عرض کیا: مجھے حیس (کھجور اور گھی کی مٹھائی) ہدیے میں ملی ہے۔ آپ نے فرمایا: لاؤ دکھاؤ، میں نے صبح سے روزے کی نیت رکھی تھی۔ پھر آپ نے تناول فرمایا۔ (مسلم)
