العربية (الأصل)
وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: أَرْبَعٌ لَمْ يَكُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صِيَامُ عَاشُورَاءَ وَالْعَشْرِ وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ وَرَكْعَتَانِ قبل الْفجْر» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hafsa said there were four things the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) never omitted:fasting on ‘Ashura’, the first ten days of Dhul Hijja* and three days every month, and praying two rak'as before dawn. *The Arabic has simply 'the ten', to be understood as translated above. Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چار چیزیں کبھی نہیں چھوڑتے تھے: عاشوراء کا روزہ، ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کے روزے، ہر مہینے تین دن کے روزے، اور فجر سے پہلے دو رکعت نماز۔ (نسائی)
