العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَخْتَصُّوا لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ بِقِيَامٍ مِنْ بَيْنِ اللَّيَالِي وَلَا تَخْتَصُّوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِصِيَامٍ مِنْ بَيْنِ الْأَيَّامِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ فِي صَوْمٍ يَصُومهُ أحدكُم» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “Do not choose Thursday night as a particular night for prayer, and do not choose Friday as a particular day for fasting, unless it occurs during a fast one of you is observing.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جمعرات کی رات کو نماز کے لیے خاص نہ کرو اور جمعے کے دن کو روزے کے لیے خاص نہ کرو، ہاں اگر تم میں سے کسی کا معمول کا روزہ اس دن پڑتا ہو (تو رکھ سکتا ہے)۔ (مسلم)
