العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ فَرخص لَهُ. وَأَتَاهُ آخَرُ فَسَأَلَهُ فَنَهَاهُ فَإِذَا الَّذِي رَخَّصَ لَهُ شَيْخٌ وَإِذَا الَّذِي نَهَاهُ شَابٌّ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira said that a man asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) whether one who was fasting might embrace his wife and he gave him permission, but when another came to him and asked him he forbade him. The one to whom he gave permission was an old man and the one whom he forbade was a youth. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کیا روزے دار اپنی بیوی سے معانقہ کر سکتا ہے؟ آپ نے اجازت دے دی۔ پھر ایک اور شخص آیا اور اس نے بھی یہی پوچھا تو آپ نے منع فرمایا۔ جسے اجازت دی وہ بوڑھے تھے اور جسے منع فرمایا وہ نوجوان تھے۔ (ابو داؤد)
