العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَاحْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had himself cupped when he was wearing the ihram and also when he was fasting. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں بھی پچھنے لگوائے اور روزے کی حالت میں بھی پچھنے لگوائے۔ (بخاری و مسلم)
