العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عُذِّبَتِ امْرَأَةٌ فِي هِرَّةٍ أَمْسَكَتْهَا حَتَّى مَاتَتْ مِنَ الْجُوعِ فَلَمْ تَكُنْ تُطْعِمُهَا وَلَا تُرْسِلُهَا فَتَأْكُلَ مِنْ خَشَاشِ الْأَرْضِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar and Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “A woman was punished on account of a cat which she kept shut up till it died of hunger. She did not feed it or let it out so that it might eat things creeping on the earth.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا جسے اس نے بند رکھا یہاں تک کہ وہ بھوک سے مر گئی۔ نہ اس نے اسے کھانا دیا اور نہ چھوڑا کہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھاتی۔ (بخاری و مسلم)
