العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا فَيَأْكُلُ مِنْهُ إِنْسَانٌ أَوْ طَيْرٌ أَوْ بَهِيمَةٌ إِلَّا كَانَت لَهُ صَدَقَة» وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ جَابِرٍ: «وَمَا سُرِقَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَة»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas reported God’s messenger as saying, “If any Muslim plants something or sows seed from which man, bird, or beast eats, it counts as sadaqa for him.” (Bukhari and Muslim.) In a version by Muslim from Hadrat Jabir it says that what is stolen from it counts as sadaqa for him.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان درخت لگائے یا کھیتی کرے اور اس سے انسان، پرندہ یا جانور کھائے تو یہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوگا۔ (بخاری و مسلم) مسلم کی حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت میں ہے: جو اس میں سے چرایا جائے وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔
