العربية (الأصل)
وَعَنْ مُعَاذٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا وَجَّهَهُ إِلَى الْيَمَنِ أَمْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ الْبَقَرَة: مِنْ كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً وَمِنْ كل أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ والدارمي
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'adh said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent him to the Yemen he ordered him to take a male or female calf of a year old for every thirty cattle and a cow in its third year for every forty. Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i and Darimi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب انہیں یمن بھیجا تو حکم دیا کہ گائیوں میں ہر تیس پر ایک سال کا بچھڑا یا بچھیا لیں اور ہر چالیس پر تین سال کی گائے لیں۔ (ابو داؤد، ترمذی، نسائی و دارمی)
