العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالْعُيُونُ أَوْ كَانَ عَثَرِيًّا الْعُشْرُ. وَمَا سقِِي بالنضح نصف الْعشْر» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “A tenth is payable on what is watered by rain or wells, or from underground moisture, and a twentieth on what is watered by draught camels.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو فصل بارش، چشموں یا زمین کی نمی سے سیراب ہو اس میں دسواں حصہ (عشر) ہے، اور جو اونٹوں کے ذریعے سینچی جائے اس میں بیسواں حصہ ہے۔ (بخاری)
