العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ مِنَ التَّمْرِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنَ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ من الْإِبِل صَدَقَة»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s messenger as saying, “No sadaqa is payable on less than five camel-loads (wasq) of dates, on less than five ounces of silver, and on less than five camels.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ وسق (تقریباً 653 کلوگرام) سے کم کھجور پر صدقہ نہیں ہے، پانچ اوقیہ (200 درہم تقریباً 595 گرام چاندی) سے کم چاندی پر صدقہ نہیں ہے، اور پانچ سے کم اونٹوں پر صدقہ نہیں ہے۔ (بخاری و مسلم)
