العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ رَجُلٍ لَا يُؤَدِّي زَكَاةَ مَالِهِ إِلَّا جَعَلَ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي عُنُقِهِ شُجَاعًا» ثُمَّ قَرَأَ عَلَيْنَا مِصْدَاقَهُ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ: (وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يبلخون بِمَا آتَاهُم الله من فَضله) الْآيَة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “No man will fail to pay the zakat on his property without God putting a large snake on his neck on the day of resurrection." He then recited to them the justification of it from God s Book, “Let not those who are niggardly with what God has given them from His bounty suppose…”* Tirmidhi, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it. * Quran 3:180.
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو آدمی اپنے مال کی زکوٰۃ ادا نہ کرے تو قیامت کے دن اللہ اس کی گردن میں ایک سانپ ڈال دے گا۔ پھر آپ نے ہمیں اللہ کی کتاب سے اس کی تصدیق تلاوت فرمائی: جو لوگ اللہ کے دیے ہوئے فضل میں بخل کرتے ہیں وہ اسے اپنے لیے اچھا نہ سمجھیں بلکہ یہ ان کے لیے برا ہے۔ (نسائی، ابن ماجہ)
