العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: ابْنَ آدَمَ إِنْ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى لَمْ أَرْضَ لَكَ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ ". رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Umama reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as stating that God who is blessed and exalted says, “Son of Adam (upon him be peace), if you show endurance and seek your reward from me in the first affliction, I shall be pleased with no lesser reward than paradise for you.” Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! اگر تو نے پہلے صدمے کے وقت صبر کیا اور ثواب کی نیت رکھی تو میں تیرے لیے جنت سے کم کسی ثواب پر راضی نہیں ہوں گا۔ (ابن ماجہ)
